السلام علیکم – محترم ناظرین آج آپ کی خدمت میں قرآن پاک کا لفظی ترجمہ پیش خدمت ہے ، قرآن کی تلاوت محمد صدیق المنشاوی رحمہ اللہ کی آواز میں ہے جبکہ اردو ترجمہ شیخ معراج ربانی حفظہ اللہ کا ہے ،
ہدایات:
- کوئی بھی سورت سننے کے لیے نیچے سورت پر کلک کریں ۔
- اگر کوئی سورت ڈاونلوڈ کرنی ہو تو ہر سورت کے سامنے سبز نشان پر کلک کریں۔
- اگر کوئی سورت 1 منٹ کے بعد بھی لوڈ نہ ہو تو صفحہ کو دوبارہ رہفریش کریں (یعنی کھولیں)۔
- کسی بھی مسئلے کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔
quran_playlist[57]