السلام علیکم – الحمد للہ احیاء السنۃ سرچ قرآن مکمل ہو گیا ہے جو کہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد قرآن ہے جو انٹرنیٹ پر مکمل فری دستیاب ہے۔ آپ کو کوئی بھی قرآنی آیت سرچ کرنی ہو تو با آسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ اس قرآن کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو دعوتی سرگرمی چلاتے وقت قرآنی آیات کو ڈھونڈنا اور پھر اسے فیس بک وغیرہ ، یا کسی بینر اور اشتہار وغیرہ میں لگانا۔ اس سلسلے میں کافی دقت اور مشکل پیش آرہی تھی۔ ہم نے انٹر نیٹ سرچ کیا لیکن اس کا کوئی صحیح متبادل نہیں ملا۔ لہذا اس کمی کو ادارہ احیاء السنۃ نے الحمد للہ پورا کردیا ہے۔ اب آپ آسانی سے قرآنی آیات تلاش کر سکتے ہیں۔ قرآنی آیات کے ساتھ فونٹ بھی ڈانلوڈ کے لیے دئیے گئے ہیں۔ مکمل رہنمائی کے لیے نیچے ویڈیو دیکھیں۔ اور دوستوں سے شئیر کریں۔ شکریہ
[aio_button align=”center” animation=”none” color=”green” size=”small” icon=”search” text=” قرآن سرچ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ” relationship=”dofollow” url=”http://ihyas.com/ihyasquran/table1_view.php”]
قرآن عربی رسم الخط میں تشکیل کے ساتھ(یعنی اعراب کے ساتھ):
اس میں پہلا قرآن مکمل اعراب کے ساتھ جو سعودی عرب سے چھپتا ہے عثمانی رسم الخط میں وہ شامل کیا گیا ہے۔اس کا فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔
[aio_button align=”center” animation=”flash” color=”red” size=”small” icon=”download” text=” یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ” relationship=”dofollow” url=”http://www.mediafire.com/file/re94x1rnecfzzl3/Uthman_taha_naskh.otf”]
قرآن عربی رسم الخط میں بغیر تشکیل کے ساتھ(یعنی بغیر اعراب کے ):
دوسرا قرآن بھی یہی عربی رسم الخط میں ہے جو کہ اوپر دیا گیا ہے لیکن اس میں اعراب نہیں ہیں۔ یعنی کوئی عربی کی بورڈ سے تلاش کرئے تو تلاش آسانی سے ہو جائے گا۔ اس کا فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔
[aio_button align=”center” animation=”flash” color=”red” size=”small” icon=”download” text=” یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ” relationship=”dofollow” url=”http://www.mediafire.com/file/re94x1rnecfzzl3/Uthman_taha_naskh.otf”]
قرآن اردو پاک و ہند رسم الخط میں تشکیل کے ساتھ(یعنی اعراب کے ساتھ):
یہ قرآن کا وہ رسم الخط ہے جو پاکستان انڈیا میں چھپتا ہے ۔ یعنی مکمل اعراب کے ساتھ ، یہ کوئی کتاب لکھنی ہو یا اشتہار وغیرہ میں لگانے کے لیے مکمل قرآن ہے ۔اس کا فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔
[aio_button align=”center” animation=”flash” color=”red” size=”small” icon=”download” text=” یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ” relationship=”dofollow” url=”http://www.mediafire.com/file/ncl9gdg77b39u76/Al_Qalam_Quran_Majeed_Web.ttf”]
قرآن اردو پاک و ہند رسم الخط میں بغیر تشکیل کے ساتھ(یعنی بغیر اعراب کے):
یہ قرآن کا وہ رسم الخط ہے جو پاکستان انڈیا میں چھپتا ہے ۔ جو اوپر دیا گیا ہے لیکن بس اس میں زیر زبر (اعراب ہٹا دئیے گئے ہین تاکہ کوئی اسی طرح اردو کی بورڈ سے سرچ کرئے تو پھر بھر آیت تلاش ہو سکے۔ جو کہ پہلے انٹرنیٹ پر ہمارے علم کے مطابق نہیں تھا۔ اس کا فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔
اردو ترجمہ (مولانا فتح محمد جالندھری):
قرآن سرچ میں اردو ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے تاکہ دعوتی مقصد کے لیے اردو ترجمہ بھی کاپی کیا جا سکے۔ اس کا فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔
[aio_button align=”center” animation=”flash” color=”red” size=”small” icon=”download” text=” یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ” relationship=”dofollow” url=”http://www.mediafire.com/file/dhk65ep54gxh21l/Jameel_Noori_Nastaleeq.ttf”]
پشتو ترجمہ (مفتی عبد الولی خان):
قارئین کی پسند کے لیے اور سہولت کے لیے پشتو ترجمہ بھی دستیاب ہے ۔ جو کہ سرچ سہولت کے ساتھ پہلے انٹر نیٹ پر نہیں تھا۔ الحمد للہ یہ شامل کر دیا گیا ہے۔ اس کا فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔
[aio_button align=”center” animation=”flash” color=”red” size=”small” icon=”download” text=” یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ” relationship=”dofollow” url=”http://www.mediafire.com/file/fjjt65e52hzi2oj/Ihsan_likdood_N.ttf”]
فارسی ترجمہ (محمد گل گمشاد زھی):
فارسی زبان کو بھی اس سرچ مین شامل کیا گیا ہے۔ تاکہ افغانستان و ایران کے لوگ بھی اس سے فائدہ لیں اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔ اس کا فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔
[aio_button align=”center” animation=”flash” color=”red” size=”small” icon=”download” text=” یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ” relationship=”dofollow” url=”http://www.mediafire.com/file/e37qyiewbtjld0l/Hussaini_Nastaleeq_Regular.ttf”]
انگلش ترجمہ (صحیح انٹرنیشل):
اس میں انگلش زبان کا ترجمہ صحیح انٹرنیشنل کا لگایا گیا ہے۔ جو کہ پوری دنیا میں مشہور ہے اور مدینہ کمپلیکس سے چھپتا ہے۔ انگلش کا کوئی بھی فونٹ آپ استعمال کر سکتے ہیں۔
اردو ترجمہ (مولانا محمد جونا گڑھی):
اردو ترجمہ مولانا محمد جونا گڑھی کا بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ اس کا فونٹ اوپر اردو کے پہلے ترجمے سے ڈانلوڈ کر لیں۔
[table id=3 /]